• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا دو ملک شاپس کو جرمانہ، 2 کو اصلاحی نوٹس جاری

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی غیر معیاری دودھ دہی فروخت کرنے والوں کیخلاف کاروائیاں جاری،بی ایف اے ملک سیفٹی ٹیم کی سرکی روڈ میں قائم ملک شاپس کی انسپیکشن،2 ملک شاپس مالکان کو جرمانہ جبکہ 2 ملک شاپس کو اصلاحی نوٹسز جاری کردئےجرمانہ کردہ ملک شاپس سے ملک سیمپلز لیکر موقع پر ٹیسٹ کیے گئے دودھ اور دہی میں پانی و سکمڈ ملک پاوڈر مکس کرنے پر 2 دودھ فروشوں کے خلاف ایکشن لیا گیا جبکہ 2 ملک شاپس کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔
کوئٹہ سے مزید