• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ابھی ہمارا کسی بات چیت کا کوئی ارادہ نہیں، اسماعیل بقائی

تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا
تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ دوحہ میں قطری حکام سے سابق امیر قطر کی وفات پرتعزیت کریں گے، ابھی ہمارا کسی بات چیت کا کوئی ارادہ نہیں۔

اسماعیل بقائی نے کہا کہ امریکا نے اپنے وعدے پورے نہ کرکے مفاہمتی یادداشت کے تحت اپنی ذمہ داریاں ترک کردیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جب دوسرے فریق نے اپنی ذمہ داریاں ترک کیں تو ہمیں بھی اپنی ذمہ داریوں سے گریز کرنا پڑا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید