• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین جونیئر والی بال پاکستان کی پانچویں پوزیشن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ہائیکو چین میں ایشین انڈر18 والی بال کپ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان کو واحد ناکامی کوارٹر فائنل میں چین سے ہوئی۔ ایران پہلی، جاپان دوسری، چائینز تائپے، تیسریاور چین چوتھی پوزیشن پر رہا۔

اسپورٹس سے مزید