• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاس اینجلس نائٹ رائیڈرز امریکی کرکٹ لیگ جیت لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاس اینجلس نائٹ رائیڈرز نےواشنگٹن فری ڈم کوایک رن سے شکست دے کر امریکا میں میجر کرکٹ لیگ میں پہلا ٹائٹل جیت لیا۔ لاس اینجلس نے پہلے کھیلتے ہوئے164رنز بنائے۔ ناکام ٹیم9وکٹ پر163رنز بناسکی۔ سنیل نرائن نے13 رنز دے کر تین وکٹ حاصل کئے ۔ وہ پلیئر آف دی فائنل اور 18وکٹوں کے ساتھ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار پائے۔
اسپورٹس سے مزید