• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا عرفان نے اسنوکر ٹائٹل جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پنجاب کے رانا عرفان نے مبشر رضا کو تین کے مقابلے میں چار فریم سے ہراکر علی اصغر ولیکا اسنوکر ٹائٹل جیت لیا، رانا عرفان نے139 کا بریک کھیلاایونٹ کا یہ سب بڑا بریک ثابت ہوا ۔ مہمان خصوصی چیئرمین پی آئی اے عارف حبیب نے انعامات تقسیم کیے۔
اسپورٹس سے مزید