• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویسٹ انڈیز، پریکٹس میچ میں پاکستان کے 2 وکٹ پر 184 رنز

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ویسٹ انڈیز میں چار روزہ پریکٹس کرکٹ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز سیلیکٹڈ الیون کے خلاف کوئینز پارک اوول میں پہلے روز 60.4 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنائے ازان اویس 78 اور بابراعظم 14 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ امام الحق 10 اور شان مسعود 70 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔پہلے روز کا کھیل ٹرینیڈاڈ میں بارش کے باعث مقررہ وقت سے پہلے ختم کردیاگیاتھا اور اتوار کو دوسرے دن کا کھیل بھی تاخیر کا شکار تھا۔پہلا ٹیسٹ ہفتے سے شروع ہوگا۔
اسپورٹس سے مزید