• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہرمز پر ایران اور عمان میں پیشرفت، معاہدہ متوقع، امریکی عہدیدار

تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

امریکی عہدیدار کا دعویٰ ہے کہ آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان کے درمیان پیش رفت ہو رہی ہے اور جلد معاہدہ متوقع ہے۔

عہدیدار نے کہا کہ بلارکاوٹ تجارتی جہاز رانی بحالی معاہدے کا اعلان ہوا تو امریکا ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی ختم کر دے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید