• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

FBR، گریڈ 21 کے ریٹائر افسر کنٹریک بنیادوں پر ممبر لیگل ریفارمز تعینات

اسلام آباد(تنویر ہاشمی ) ایف بی آر میں گریڈ 21کے ریٹائر ڈ افسرشادمحمد کو2سال کیلئےکنٹریکٹ بنیادوں پر ممبر لیگل ریفارمزتعینات کر دیا گیا ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جا ری کر دیے۔مس کندکٹ اوربدانتظامی پر ایک کسٹم انسپکٹر برطرف ، دوسرے کا انکریمنٹ روک دیا گیا،تیسرے کو معطلی کی سزا اورتنبیہ جاری ۔ گریڈ 16 میں ڈائر یکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈ ہیڈکوارٹر کراچی میں تعینات کسٹم انسپکٹر مس لامیہ اقبال بغیر اجازت ڈیوٹی سے طویل عرصہ غیر حاضر ر ہیں جس پر انھیں برطرف کر دیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید