• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی ملازمین کے لئے خوشخبری، کم از کم تنخواہ 40,700 روپے مقرر

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت نے سول ملازمین کیلئے بڑا ریلیف دے دیا۔ وزارت خزانہ نے یکم جولائی 2026سے کم از کم مجموعی تنخواہ 37 ہزار سے بڑھا کر 40ہزار 700روپے کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
اہم خبریں سے مزید