• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، کم رسک والے درخواست گزاروں کی ٹائم باؤنڈ سیلز ٹیکس رجسٹریشن کے لیے ہدایات جاری

اسلام آباد( تنویر ہاشمی ) ایف بی آر نے کم رسک والے درخواست گزاروں کی ٹائم باؤنڈ سیلز ٹیکس رجسٹریشن اور متعلقہ تجارتی اداروں کی جانب سے مینوفیکچررز کی پری رجسٹریشن سرٹیفکیشن  کے لیےہدایات جاری کر دیں، جس کے تحت سیلز ٹیکس کے لیے رجسٹریشن کے پابند افراد کی رجسٹریشن ایکٹ اور قواعد کے  پہلے باب کی دفعات کے تحت جاری رہے گی۔ قواعد کے رول 5 کے تحت درخواست گزار کو مقررہ درخواست الیکٹرانک طریقے سے جمع کرانا ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید