• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈ مارکیٹ: سونا فی تولہ 4200 روپے مہنگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں اضافے کا رحجان برقرار، مزید 4200روپے فی تولہ کے اضافےسے 4 لاکھ 87 ہزار 136روپے فی تولہ ہو گئی ۔
اہم خبریں سے مزید