کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکس چینج،علاقائی صورتحال اور ملکی سیاسی بے یقینی کے باعث سرمایہ کاروں کا محتاط رویہ،نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز اتار چڑھاؤ کے بعد مندی کا رحجان، کے ایس ای100انڈیکس 199.84پوائنٹس کی کمی سے 176966.69 پوائنٹس پر آکر بند ہوا۔