اسلام آباد(تنویر ہاشمی)ایف بی آر میں ان لینڈر یونیوسروس گریڈ 19کےا فسرخاور صدیق کو نوٹیفکیشن عدم تعمیل پر چار ماہ کے لیے معطل کر دیاگیا ، خاور صدیق نے 31جولائی 2026کو جاری نوٹیفکیشن نمبر1548آئی آر پر عملدرآمدنہیں کیا۔