• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف نے آج مری میں ن لیگ کا اجلاس طلب کرلیا

لاہور ( جنگ نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے آج بروز ہفتہ 15اگست کو مری میں پارٹی اجلاس طلب کرلیا۔اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی شرکت کریں گے۔

اہم خبریں سے مزید