ماسکو، (جنگ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادی میر پوٹن کا ٹیلی فونک رابطہ روس ،امریکا سمیت دنیا بھر کیلئے 3لاکھ ٹن ڈیزل فوری جاری کریگا، کریملن کی طرف سے شائع کردہ ایک بیان کے مطابق، روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے جمعے کے روز کہا کہ ان کا ملک امریکہ اور عالمی منڈیوں کو تیل اور تیل کی مصنوعات فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔