کراچی(نیوزڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ عالمی فوجدار عدالت (آئی سی سی) اپنی دھمکیاں ختم کرے یا ہم اسکا خاتمہ کردیں گے۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں۔