• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان سرکاری نوکریوں کے انتظار کے بجائے روزگار پیدا کریں، شرجیل میمن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ و اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ نوجوان سرکاری نوکریوں کے انتظار کے بجائے روزگار پیدا کریں،داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میںکھیلوں کی جدید سہولیات سے مزین اسپورٹس کمپلیکس اور طلبہ ڈورمیٹری کے افتتاح کے موقع پر انہوں نے خطاب کیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلرڈاکٹر ثمرین ،قاسم سومرو اور دیگر مقررین نے کہا کہ وسائل کے بہتر استعمال سے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل ہوئی۔
اہم خبریں سے مزید