• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارتھ ناظم آباد، نجی اسپتال میں زچگی کے دوران خاتون کی ہلاکت، ورثاء کا احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) نارتھ ناظم آباد میں واقع نجی اسپتال میں زچگی کے دوران خاتون کی ہلاکت پر ورثاء نے اسپتال کے باہر احتجاج کیا ۔ ورثاء نے الزام عائد کیا کہ آپریشن کے دوران ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے خاتون جاں بحق ہوئی جبکہ نومولود بچہ محفوظ رہا۔
اہم خبریں سے مزید