کراچی( ثاقب صغیر )ایف آئی اے کراچی نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث آرگنائز ڈنکی گروپ کے 2ایجنٹوں کو گرفتار کر کے یورپ جانے کی کوشش کرنیوالے22افراد کو تحویل میں لے لیا۔