• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( ثاقب صغیر )این سی سی آئی اے نے چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) فیصل آباد نے انٹر پول کی رپورٹ پر چائلڈ پورنوگرافی کے سنگین الزامات کے تحت کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

اہم خبریں سے مزید