کراچی(اسٹاف رپورٹر) سینئر رہنماء ایم کیو ایم پاکستان وسیم اختر نے کہا ہے کہ نئے انتظامی یونٹس پاکستان کی بقاء، مضبوطی اور عوام کے اختیار کا معاملہ ہے، رکاوٹ ڈالنے والوں کو یاد رکھنا ہوگا کہ ہم تیار ہیں، سندھ نہیں ٹوٹ رہا اور نہ ہم سندھ کو ٹوٹنے دینگے