• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اہلسنّت، جشن ولادتِ مصطفیٰؐ صبح بہاراں کی مناسبت سے مساجد میں محافل ہونگی

کراچی( اسٹاف رپورٹر)جما عت اہلسنّت پاکستان کراچی کے زیر اہتمام منگل 25اگست کو شہر بھر کی مساجد میں جشن ولا دتِ مصطفی صبح بہا را ں کی مناسبت سے محا فل نعت،میلا د شریف،قصیدہ بردہ شریف،ختم درود پاک کی محافل کا انعقاد کیا جائے گا،مر کزی اجتما ع میمن مسجد مصلح الدین گار ڈن میں علا مہ شاہ عبد الحق قادری کی صدا رت میں ہو گا جو فجر تک جا ری رہے گا،کمشنر کراچی سید حسن نقوی کا مرکزی جلوس روٹ کا دورہ،میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی میمن مسجد مصلح الدین گا رڈن میں علامہ سید شاہ عبد الحق قادری سے ملاقات ہر ممکن تعاون کی یقین د لایا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید