• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محفل مرتضیٰ پی ای سی ایچ سوسائٹی میں جشن میلادالنبیؐ واتحاد بین المسلمین جلسہ آج

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) محفل مرتضی پی ای سی ایچ سوسائٹی کشمیر روڈ میں جشن میلادالنبیﷺ واتحاد بین المسلمین کا جلسہ منگل 25 اگست کو 9 بجے شب منعقد ہوگا ، مختلف مکاتب فکر کےاکابرین ،اسکالر اور علماء خطاب کرینگے ، جن میں علا مہ انور علی نجفی ،مولانا اصغر درس ،علامہ فیروز الدین رحمانی اور دیگر شامل ہیں ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید