• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سرجانی ٹاؤن میں 18 سالہ مزمل ولد زوار نے گھریلو رنجش کے باعث پھندا لگا کر مبینہ خودکشی کر لی، لاش سیف المری گوٹھ گھر سے برآمد ہوئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید