• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامع مسجد گُل زارِ حبیب میں میلادِ مصطفی ﷺ کا مرکزی اجتماع آج ہوگا

کراچی (جنگ نیوز) جامع مسجد گُل زارِ حبیب، گلستانِ اوکاڑوی سولجر بازار میں شب ِ میلادِ مصطفی ﷺ کا مرکزی اجتماع منگل 25 اگست کو بعد نمازِ عشاء منعقد ہوگا، علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی خصوصی خطاب کرینگے، بدھ 26اگست کی صبح صادق کا آغاز دُرود و سلام سے ہوگا، بعد نماز ظہر عید ِ میلادالنبی ﷺ کا جلوس جامع مسجد گُل زارِ حبیب سے علامہ کوکب نورانی اوکاڑوی او رعلماے اہلِ سنّت کی قیادت میں روانہ ہوگا اور جماعت ِ اہلِ سنّت کے مرکزی جلوس میں شامل ہوکر نشتر پارک پہنچے گا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید