• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنی تحریک کے زیر اہتمام مرکزی میلاد ریلی میٹھادر پہنچ کر اختتام پذیر ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام مصطفی ﷺ مرکزی میلاد ریلی چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری کی قیادت میں 11ربیع الاول منگل کی رات 10 بجے لیاقت آباد ڈاکخانہ سے شروع اور شہر کی مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی مزار مبارک حضرت چھٹن شاہ بابا میٹھادر کراچی پہنچ کر اختتام پذیر ہوگی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید