• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیو کراچی کے مختلف سیکٹرز میں پانی کی فراہمی میں بہتری، کراچی واٹر کارپوریشن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے کہا ہے کہ نیو کراچی کے مختلف سیکٹرز میں پانی کی فراہمی کے دیرینہ مسئلے کے حل کے لیے صبا پمپنگ اسٹیشن پر کیے گئے اہم اصلاحاتی اور اپ گریڈیشن کے کام کے بہتر نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ، ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق سیکٹر 11-G کے بلاکس 64 اور 65، بلاکس 47اور 48، سیکٹر 11-F کے بلاک 48اور سیکٹر 11-F کے بلاکس 2 اور 3سمیت دیگر متعلقہ علاقوں میں پانی کی فراہمی اور پریشر میں نمایاں بہتری ریکارڈ کی گئی ہے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید