لاہور( پ ر)گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر یکم ستمبر کو حمایت اسلام کالج آف انجینئرنگ ٹیکنالوجی سبزہ زار میں منعقدہ سیرت النبی کانفرنس میں مہمان خصوصی ہوں گے تقریب میں چیئرمین بورڈ اف ڈائریکٹر حمایت اسلام کالج انجینئر آفتاب اسلام اغا اور دیگر شرکا استقبال کریں گے۔