• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید میلاد النبیؐ، ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کا شہر کی سجاوٹ اور برقی قمقموں کی تنصیب کا مکمل

لاہور (خصوصی رپورٹر) عید میلاد النبی ﷺ کی آمد کے سلسلے میں ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور کی جانب سے شہر کی سجاوٹ اور برقی قمقموں کی تنصیب کا مکمل کرلیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کی اہم شاہراہوں بشمول لبرٹی چوک، مین بلیوارڈ گلبرگ، فیروز پور روڈ، مال روڈ، مغلپورہ، دھرم پورہ و دیگر شاہراہوں اور مرکزی مقامات کو برقی قمقموں اور خوبصورت برقی مونومنٹس سے سجا دیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید