• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی پنجاب کی غنی رائل ٹورنی T20 ٹورنامنٹ کی کامیابی پر پنجاب پولیس کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

لاہور (کرائم رپورٹر سے) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم نے غنی رائل ٹورنی T20 ٹورنامنٹ کی ٹرافی اپنے نام کر نے پر پنجاب پولیس کرکٹ ٹیم، آفیشلز، ٹیم مینجمنٹ اور کوچز کو شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ پنجاب پولیس کرکٹ ٹیم، آفیشلز، ٹیم مینجمنٹ اور کوچز نے سنٹرل پولیس آفس لاہور کا دورہ کیا اور ڈائریکٹر جنرل پاکستان پولیس سپورٹس بورڈایڈیشنل آئی جی آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس عمران ارشد سے ملاقات کی۔ ایڈیشنل آئی جی عمران ارشد نے پیٹرن پاکستان پولیس کرکٹ سپورٹس ڈسپلن ایڈیشنل آئی جی آئی اے بی عمران محمود، پنجاب پولیس کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور انتظامیہ کو شاندار فتح پر مبارکباد دی۔
لاہور سے مزید