• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے زیرِ اہتمام محفلِ میلاد کا انعقاد

لاہور (پ ر) یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز گرلز ہائی سکول مسلم ٹاؤن کیمپس کے زیرِ اہتمام یونیک گروپ کے ڈاکٹر نثار احمد رانا آڈیٹوریم میں محفلِ میلاد کا انعقاد کیا گیاجس کی صدارت چیئرمین یونیک گروپ پروفیسر عبدالمنان خرم نے کی جبکہ معروف نعت خواں اختر حسین قریشی تقریب کے مہمانِ گرامی تھے۔
لاہور سے مزید