• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خاتون محتسب پنجاب کے آفس میں عید میلاد النبیؐ کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد

لاہور ( جنرل رپورٹر ) خاتون محتسب پنجاب کے آفس میں عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں خاتون محتسب پنجاب ڈاکٹر نجمہ افضل خان، افسران اور ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
لاہور سے مزید