• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستی گیٹ،35سالہ شخص نشے کی زیادتی کے باعث جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر) مستی گیٹ کے علاقے میں 35سالہ شخص نشے کی زیادتی کے باعث جاں بحق ہو گیا متوفی بظاہر نشے کی زیادتی کے باعث جاں بحق ہوا۔اطلاع ملنے پر متعلقہ پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے لواحقین کی تلاش شروع کر دی
لاہور سے مزید