لاہور( شوبز رپورٹر )ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمراء محمد نواز گوندل نے ربیع الاول کے مبارک مہینے کی مناسبت سے خصوصی نمائش کا افتتاح کردیا،محمد نواز گوندل نے نمائش میں رکھے گئے فن پاروں اور اسلامی خطاطی کے نمونوں دیکھے،اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن عمیر حسن، ڈپٹی ڈائریکٹر پروگرام وسیم اکرم ودیگر افسران بھی موجود تھے۔