• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیشنل جمناسٹک چیمپئن شپ، خیبرپختونخوا کے مرد وخواتین کھلاڑیوں کا اعلان

پشاور( خصوصی نامہ نگار)خیبر پختونخوا جمنا سٹک ایسوسی ایشن نے اگلے مہینے کراچی میں ہونے والی نیشنل اور بین الصوبائی جمناسٹک چیمپئن شپ کے لئےمرد و خواتین ٹیموں کا اعلان کردیا۔ اس سلسلے میںخیبر پختونخوا جمناسٹک ایسوسی ایشن نے کھلاڑیوں کے انتخاب کے لئے ٹرائلز لئے جس میں صوبے کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔
پشاور سے مزید