• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہسپتالوں میں حفاظتی انتظامات کے ازسرنو جائزے اور سیفٹی آڈٹ کا عمل تیز

لاہور (خصوصی رپورٹر)لاہور کے ہسپتالوں میں حفاظتی انتظامات کے ازسرنو جائزے اور سیفٹی آڈٹ کا عمل تیز کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز نے تحصیل ہیڈکوارٹر محمد شہباز شریف ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر صدر ڈاکٹر عابد ممتاز خان سیال اور دیگر متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے۔
لاہور سے مزید