• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتظامی و مالی بے ضابطگیوں کیخلاف پنجاب یونیورسٹی کےاساتذہ اور ملازمین کا احتجاج

لاہور (کرائم رپورٹر سے) پنجاب یونیورسٹی میں مبینہ انتظامی و مالی بے ضابطگیوں کے خلاف اساتذہ اور ملازمین کی کثیر تعداد نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام کیمپس پل پر پُرامن احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاج کی قیادت چیئرمین جوائنٹ ایکشن کمیٹی پروفیسر ڈاکٹر سردار اصغر اقبال، صدر چوہدری بشارت محمود، کنوینئر پروفیسر ڈاکٹر کامران عابد اور سیکرٹری جنرل طیب اعجاز خان نے کی۔
لاہور سے مزید