• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور ایران کی فضائی حدود بند، مودی کا طیارہ چین کے راستے ازبکستان پہنچا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان اور ایران کی فضائی حدود بند، مودی کا طیارہ چین کے راستے ازبکستان پہنچا۔ تاشقند کے لیے بھارتی وزیراعظم کی پرواز نے براہِ راست راستے کے بجائے طویل فضائی راستہ اختیار کرنا پڑا۔

اہم خبریں سے مزید