• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میئر اور کمشنر کی ذمہ داری کا تعین ضروری تھا، سیف الدین ایڈووکیٹ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کے ایم سی میں اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کمیشن دستانے پہنے حکومت کے ذمہ دار افراد اور اداروں کے تعین میں ناکام رہا،رپورٹ میں میئر کراچی اور کمشنر کی ذمہ داری کا تعین ضروری تھا۔ رپورٹ کا جائزہ لےرہے ہیں، قانونی مشاورت کے بعد اعلی عدلیہ سے رجوع کرنے پر غور کریں گے، سانحہ پمز کی آڑ میں کسی عدالتی حکم کے ڈر سے گل پلازہ کمیشن کی رپورٹ جاری کی گئی۔
اہم خبریں سے مزید