• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کسی کے باپ کی جاگیر نہیں، حق نہ دیا تو چھین کر لیں گے، ایم کیو ایم کے عوامی اجتماع میں شرکاء کے نعرے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے تحت اتوار کوآفتاب گراؤنڈاورنگی ٹائون میں عوامی اجتماع کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، شرکاء سند ھ کسی کے باپ کی جاگیر نہیں،ہماراحق نہ دیا تو چھین کر لیں گے۔
اہم خبریں سے مزید