• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی پی پیز کو دو سال میں کیپسٹی و انرجی چارجز کی مد میں 6047 ارب کی ادائیگیاں

اسلام آباد (ساجد چوہدری )حکومت نے گزشتہ دو مالی سالوں کے دوران بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں آئی پی پیز کو کیپسٹی و انرجی چارجز کی مد میں 6047423ملین روپے( 6047ارب روپے ) کی رقم ادا کی، 2025-26 میں ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالوں کیلئے 250 ارب مختص کئے گئے۔

اہم خبریں سے مزید