اسلام آباد(رانا غلام قادر)سرکاری جائیدادوں کی ڈسپوزل وفاقی حکومت کی پیشگی منظوری سے مشروط کر دی گئی ۔سیکرٹری کا بینہ ڈویژن کا مران علی ٖافضل نے تمام وزارتوں اور ڈویژنوں وزیر اعظم کے حکم سے آ گاہ کر دیا ۔