اسلام آباد( رانا غلام قادر )وفاقی حکومت نےایف آئی اے میں تعینات سید حشمت کامل کو ڈی آئی جی موٹر وے پولیس تعینات کر دیا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیے ۔