• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں ریلوے سروس ایک بار پھر معطل

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان میں ریلوے سروس ایک بار پھر معطل کردی گئی ہے، جس کے باعث کوئٹہ سے پشاور جانیوالی جعفر ایکسپریس گذشتہ روز روانہ نہیں ہوسکی،ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر عارضی طور پر معطل کی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید