• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی میں 50 ہزار فلسطینیوں کا اجتماع، یکجہتی کا مظاہرہ

دبئی (سبط عارف) متحدہ عرب امارات میں فلسطینی ثقافت اور فلسطینی عوام سے یکجہتی کے اظہار کیلئے بڑی تقریب ’ایمریٹس لوز فلسطین‘ منعقد ہوئی جس میں 50ہزار سے زائد فلسطینیوں نے شرکت کی۔

اہم خبریں سے مزید