کراچی (جنگ نیوز) انجمن ترقی اردو پاکستان کے تعاون سے پروفیسر ڈاکٹر نزہت انیس کے مقالے بیسویں صدی کی اردو شاعری میں عالم اسلام کے المیوں کی عکاسی اور انکے شعری مجمو عوں ،موج طرب،چھاؤں اور نہیں کی تقریب پزیرائی کا انعقاد کیا گیا ، صدر محفل پروفیسر شاداب احسانی ،مہمان خصوصی پروفیسر سحر انصاری تھے۔