• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرومندر، ریسٹورنٹ پر فائرنگ، ایک شخص زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گرومندر کے قریب ریسٹورینٹ پر موٹر سائیکل سوار 2مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 60سالہ ریاض ولد سراج الدین زخمی ہوگیا،فائرنگ سے ریسٹورینٹ کا شیشے کا دروازہ بھی ٹوٹ گیا،پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے گولیوں کے 5خول اور گولیوں سے بھرا ایک میگزین ملا ہے، ملزمان فائرنگ کے بعد موٹر سائیکل پر فرار ہوگئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید