• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قاضی نور الاسلام شمس کی ساس کا انتقال، تدفین آج ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قاضی نور الاسلام شمس کی ساس انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ ہفتہ کو بعد نماز ظہر مبارک مسجد گزری میں ادا کی جائے گی ، جسدِ خاکی مکان نمبر2 شیٹ نمبر 2، گزری مین روڈ سے اٹھایا جائے گا اور تدفین گزری قبرستان میں ہو گی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید