• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملزمان دودھ کے بیوپاریوں سے 21 لاکھ روپے چھین کر فرار، مزاحمت پر 2 بیوپاری زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رزاق آباد میں دودھ کے بیوپاریوں سے رقم چھینے کی واردات کے دوران مسلح ملزمان 21لاکھ روپے کی رقم چھین کر فرار ہو گئے، مزاحمت پر 2 بیو پاری 35 سالہ دھنی بخش ولد مقبول اور 50سالہ محمد بخش زرداری زخمی ہوگئے جنہیں نجی اسپتال منتقل کیا گیا ،زخمی بیوپاری دھنی پرتو گوٹھ شاہ لطیف ٹاؤن کے رہائشی ہیں،پولیس کے مطابق زخمی ہونےوالےدودھ کی دکانوں سے رقم وصول کرکے موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ موٹرسائیکل سوارنامعلوم ملزمان اسلحےکے زورپر ان سے رقم چھین کر فرار ہوگئے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید