• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )شرافی گوٹھ فٹبال گراؤنڈ یوسی آفس کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں 40 سالہ شاہد ولد جان محمد زخمی ہوگیا ، پاک کالونی بڑا بورڈ حسرت موہانی کالو نی کے قریب فائرنگ سے 17 سالہ حماد ولد غلام نبی زخمی ہوگیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید